لفظ کہانی

میاں چنوں سے شبیر علی نے لکھا ہے  کیا محرم کی مناسبت سے ایک سوال کر سکتا ہوں؟

  حسن اور حسین کا ایک ہی مطلب ہے تو الفاظ دو کیوں ہیں۔  کچھ نہ کچھ فرق تو ہوگا؟ 

جی اس  کا فرق یوں ہے:۔ 

حسن…….. خوبصورت 

حسین…….. چھوٹا سا پیارا بچہ 

جیسا کہ آپ  نے دیکھاحسُین دراصل حسن ہی کا اسم تصغیر ہے۔  انگریزی میں اسے کہتے ہیں 

Diminutive 

یعنی جس اسم میں چھوٹا ہونے کی خصوصیت ہو وہ اسم تصغیر کہلاتا ہے۔  کچھ اور مثالیں ہیں شجر سے شُجیرہ،  بحر سے بُحیرہ۔ اس کی مثال اردو میں بھی دی جا سکتی ہے :۔  صندوق سے صندوقچہ 

In English there are a number of suffixes that denote smallness.  Some common ones are made like this: book/booklet, kitchen/kitchenette.  

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *